لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے پالتو غنڈے زوالفقار جاکھرانی نے تھانے میں گھس کر سب انسپیکٹر اصغر مغیری کو پولیس کے اعلی افسران کے روبرو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ اعلی افسران جیالوں کی غنڈہ گردی پر خاموش تماشائی بنے رہے۔
انسپیکٹر اصغر مغیری
زوالفقا جاکھرانی لاڑکانہ میں بلاول بھٹو اور پریال تالپور کا قریبی بندہ ھے جو لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کی تقریبا ہر تقریب میں پیش پیش رہتا ھے۔ یہ تقریب چاہے کوئی سسیاسی تقریب ھو یا پھر بھٹو اور بے نظیر کی قبور پر کوئی دعا کی تقریب ھو اس کو ان سب تقریبوں میں نمایا طور پر دیکھا جا سکتا ھے۔
زوالفقار جاکھرانی بلاول بھٹو کے ساتھ
0 Comments